the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،11ستمبر(یواین آئی)ایم ڈی ایم کے کے سربراہ اور راجیہ سبھا کے رکن وائیکونے نیشنل کانفرنس کے سربراہ اورجموں کشمیر کے سابق وزیراعلی فاروق عبداللہ کو رہاکرنے کے لیے سپریم کورٹ میں حبس بے جا کی عذرداری دائر کی ہے ۔
وائیکو نے اپنی عرضی میں دعوی کیاہے کہ مسٹر عبداللہ کو15ستمبر کو تمل ناڈو کے سابق وزیراعلی سی این انا دورئی کے یوم پیدائش کی تقریب میں شامل ہونا تھا ،لیکن گزشتہ پانچ اگست سے ہی ان سے رابطہ



نہیں ہوپارہا ہے ۔
انھوں نے مسٹر عبداللہ کو اصالتا عدالت میں پیش کرنے کی مرکز کو ہدایت دینےکی عدالت سے درخواست کی ہے ۔
مسٹروائیکونے کہاہے کہ مسٹر عبداللہ کو حراست میں رکھاگیاہے ،مرکزی حکومت انھیں رہاکرے تاکہ وہ پروگرام میں شرکت کرسکیں ۔
واضح رہے کہ جموں کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آئین کی دفعہ 370کو ختم کرنے کے بعد سے وہاں اہم پارٹیوں کے لیڈروں کو نظربند رکھاگیاہے ،ان میں مسٹر عبداللہ بھی شامل ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.