: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جموں/4جون(ایجنسی) جموں و کشمیر میں پتھربازی کے واقعات میں کوئی کمی نہیں آرہی ہے، فوج کی گاڑی کے نیچے آکر ایک پتھر باز کی موت ہونے کے بعد بھی مظاہرین لگاتار فوج کو اپنا نشانہ بنا رہے ہیں، پیر کو بھی ایک بار پھر بھیڑ نے فوج
کی گاڑیوں کو اپنا نشانہ بنایا، حالانکہ اس واقع میں کسی کے زخمی ہونے کی حبر نہیں ہے، پیچھلے ہفتے سی آر پی ایف کی گاڑی کے نیچے آکر ایک پتھر باز کی موت ہوگئی تھی، اس معاملے میں جموں کشمیر پولیس نے سی آر پی ایف کے خلاف دو معاملے میں درج کیے ہیں.