: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں، 11 جولائی (یو این آئی) فوج کی وائٹ نائٹ کور کے کمانڈر نوین سچدیوا نے جمعرات کو جموں وکشمیر کے ڈوڈہ اور اودھم بلٹ کا دورہ کرکے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا اس موقع پر سی آئی ایف (ڈیلٹا) کے جنرل افیسر کمانڈنگ (جی او سی) بھی ان
کے ہمراہ تھے وائٹ نائٹ کور نے جمعرات کو 'ایکس' پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا: 'وائٹ نائڑ کور کے جی او سی نوین سچدیوا نے سی آئی ایف (ڈیلٹا) کے جی او سی کے ہمرا ڈوڈہ کے بسنت گڑھ کا دورہ کرکے وہاں تازہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا'۔