the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جموں/27ستمبر(ایجنسی) وادی کشمیر میں جمعرات کو تین مختلف علاقوں میں چلائے جانے والے دہشت گردانہ مخالف آپریشنوں کے دوران 3 دہشت گردوں کو مار گرایا گی اہے جبکہ ایک فوجی شہید اور ایک عام شہری بھی جاں بحق ہوئے ہیں ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو میں جمعرات کی علی الصبح دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان مسلح تصادم شروع ہوا جو لشکر طیبہ کے ایک دہشت گرد کی ہلاکت پر ختم ہوا۔ مہلوک دہشت گرد کی شناخت کھاہ گنڈ ڈورو کے رہنے والے محمد عاصف ملک ولد محمد نسیم ملک کی حیثیت سے کی گئی ۔

ادھر وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے پانزن چاڈورہ میں بھی جمعرات کی علی الصبح شروع ہونے والا مسلح تصادم دو مقامی ملی ٹینٹوں کی ہلاکت پر ختم ہوگیا ۔ مارے گئے ملی ٹینٹوں نے مبینہ طور پر ایک مقامی مسجد میں پناہ لے رکھی تھی۔ ان کی شناخت کرالواری چاڈورہ کے رہنے والے شیراز احمد بٹ اور کاکہ پورہ پلوامہ کے رہنے والے عرفان احمد ڈار کے بطور کی گئی ہے۔ یہ دونوں جنگجو حزب المجاہدین سے وابستہ تھے۔ ان میں سے عرفان احمد ڈار کچھ ماہ قبل ایس پی او کی نوکری چھوڑ کر جنگجو بنا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.