: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
رانچی/25مارچ(ایجنسی) جھارکھنڈ میں راشٹریہ جنتادل (آر جے ڈی) کو بڑا جھٹکا لگا ہے، پارٹی کی ریاستی صدر Annapurna Devi انناپورنا دیوی نے آر جے ڈی کی ریاستی صدر سے استعفی دے دیا ہے، اور آج (پیر) کو دہلی میں بھارتیہ جنتاپارٹی کا دامن تھام لیا ہے، ریاستی بی جے پی صدر لکشمن ، وزیراعلی رگھو داس نے انہیں پارٹی کی رکنیت دلائی، قیاس آرائی کی
جارہی ہے کہ بے جے پی انہیں Koderma کوڈرما یا چترا Chatra لوک سبھا سے امیدوار بناسکتی ہے- لوک سبھا انتخاات کے وقت جھارکھنڈ میں بی جے پی نے آر جے ڈی کو بڑا جھٹکا دیا ہے، آر جے ڈی کی ریاستی صدر اننا پورنا دیوی دہلی میں دوپہر تین بجے بی جے پی میں شامل ہوگئی.