the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لاتیہار/27جون(ایجنسی) جھارکھنڈ کےضلع لاتیہارکے چپادوهر تھانہ علاقہ کے بدھ پہاڑ علاقے میں نکسلیوں کی طرف سے بچھائےگئےبارودی سرنگ کے دھماکے میں جھارکھنڈ جگوار کے چھ جوان شہید ہو گئے۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس(پلامو علاقہ) وپل شکلا نے آج بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ لاتیہار اور گڑھوا ضلع کے سرحدی علاقے چھنجو میں کثیرتعداد میں نكسليوں کو دیکھا گیا ہے۔ اس اطلاع پر فوری



کارروائی کےمقصدسے کل دیر شام پولیس اور سیکورٹی فورسز نے اس علاقے میں مہم شروع کی۔انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز سے گھرنے کے بعد نکسلیوں نے گولےباري شروع کر دی اور گھنے جنگل میں بھاگنےکی کوشش کرنے لگے۔ پولیس کے پیچھا کرنے پر نکسلیوں نے بچھائے گئے بارودی سرنگ میں دھماکہ کر دیا، جس میں چھ جوان شہید ہو گئے۔

وہیں پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس مہم میں چار دیگر جوان زخمی ہو گئے ہیں، جنہیں بہتر علاج کے لئے ڈالٹن گنج صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.