: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی، 15 اگست (یو این آئی) جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے کہا کہ ریاستی حکومت نے ہر طبقے کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے منصوبے اور پالیسیاں بنائی ہیں اور انہیں زمینی
سطح پر نافذ کیا ہے مسٹرسورین نے آج یہاں یوم آزادی کے موقع پر رانچی کے مورہ آبادی گراؤنڈ میں قومی پرچم لہرایا اور پھر پریڈ کی سلامی لی اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کیا۔