نئی دہلی/26جون(ایجنسی) رانچی میں مرکزی سرانا سیمتی (کے ایس ایس) کی طرف سے ایک اجتماعی شادی میں جھارکھنڈ کے وزیراعلی رگھوبر داس ڈانس کرتے نظر آئے، 351 قابئیلی جوڑوں کی شادی کے لیے منعقد اس پروگرام میں وزیراعلی پہنچے تھے، اچانک سے وہ بھی اس ڈانس میں شامل ہوگئے، وہ اس خواتین کے
درمیان ناچنے لگے، انہیں ڈانس کرتا دیکھ آس پاس موجود لوگوں نے انکے ساتھ ناچنے لگے.
Jharkhand CM Raghubar Das dances with people of tribal community in a mass wedding program organised by the state government in Ranchi.