: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی،15 اکتوبر(ذرائع) الیکشن کمیشن نے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا ۔ انتخابات دو مرحلوں میں ہوں گے۔ ووٹنگ 13 اور 20 نومبر کو ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 23 نومبر کو ہوگی۔ نکسل مسئلہ کے پیش نظر الیکشن کمیشن
نے مرحلہ وار انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ اسمبلی انتخابات میں 5 مرحلوں میں انتخابات ہوئے تھے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہوتے ہی ریاست میں انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا ہے۔ جھارکھنڈ میں اسمبلی کی 81 سیٹیں ہیں۔