: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/30مئی(ایجنسی) جیٹ ایئر ویز نے اپنے 4 پائلٹوں کو صرف اس لیے ڈیوٹی کرنے سے روک دیا کیونکہ وہ پرواز کے دوران سیلفی لے رہے تھے- اس دوران فلائٹ میں کوئی بھی مسافر نہیں تھا، یہ
جہاز لہے سے دہلی جارہا تھا، واقع 19 اپریل کا ہے، نیوز ایجنسی کے مطابق ایئرلائن نے اس معاملے میں ٹریننگ ٹیم کے سینئر رکن اور 3 ٹرینی پائلٹس کو ڈیوٹی کرنے سے روک دیا، انکے خلاف جانچ شروع کردی گئی ہے.