ویٹیکن سیٹی 6 دسمبر :- اسقف اعظم فرانسس نے یروشلم کے تعلق سے صدر امریکہ رونیلڈ ٹرمپ کے متوقع اعلان سے قبل آج کسی بھی مذاکرات کیلئے متععلقہ سرزمینِ مقدس پر ’’تمام لوگوں کا حق تسلیم کئے جانے‘‘ کو بنیادی شرط قرار دیا۔
style="text-align: right;">
پپوپ فرانسسس نے جو کل اس سلسلے کے بحران کی بابت صدر فلسططین سے بات کر چکے ہیں، ویٹییکن کے ساتھ بین مذاہب بات چیت میں شامل فلسطینیوں کی ایک جمعیت سے ملاقات میں اپنے مذکورہ خیال کا اظہار کیا۔