: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کلکتہ 30دسمبر (یواین آئی) ہوڑہ اسٹیشن پر وندے بھارت ایکسپریس کے افتتاح کے موقع پر بی جے پی حامیوں کی طرف سے جے شری رام کے نعرے بازی کی وجہ سے ممتا بنرجی ناراض ہوگئیں،اسٹیج سے اتر کر
سامعین کے صف میں بیٹھ گئیں مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنب نے انہیں منانے کی کوشش کی مگر ممتا بنرجی اسٹیج پر نہیں آئیں تاہم گورنر کی درخواست پر انہوں نے وزیر اعظم مودی جو ویڈیو لنک کےذریعہ موجود تھے۔