: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی/یکم فروری(ایجنسی) اداکارہ سے لیڈر بنی جیہ پردہ نے کہا ہے کہ وہ امر سنگھ کو اپنا 'گاڈفادر' مانتی ہیں لیکن اگر وہ انہیں راکھی بھی باندھ دیں تیب بھی لوگ انکے بارے میں
باتیں بند نہیں کریں گی، ساتھ ہی جیہ پردہ نے سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور رام پور سے رکن اسمبلی اعظم خان پر سنگین الزام لگائے اور دعوی کیا کہ خان نے ان پر تیزاب حملہ کرانے کی کوشش کی تھی.