لکھنؤ/24مئی(ایجنسی) رام پور لوک سبھا سیٹ پر سماج وادی پارٹی کے اعظم خان کے ہاتھوں ملی شکست پر بی جے پی امیدوار جیا پردہ نے تبصرہ کیا، جیا پردہ رام پور کی عوام کو شکریہ اداکیا-
جیا پردہ نے کہا وہ عوام کو جو بھی
فیصلہ ہے ، وہ قبول کریں گی، ایسا نہیں ہے کہ رام پور سے ہار مان کر میں چلی جاؤنگی ، میں ثابت کرونگی کہ میں رام پور کی رہنے والی ہوں، رام پور میں ہی رہوں گی، رام پور میں گاؤں یا شہر کی ہر مسئلہ کو دور کرنے کی میں پوری کوشش کرونگی-