the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 16 اکتوبر (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر اسرائیل کا دورہ کرنے والے ہیں۔ اسرائیل کے وزیر خارجہ نے ایک ٹویٹ میں یہ اطلاع دی۔
اسرائیل کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل ایلون اشپیز نے جمعہ کو ایک ٹویٹ میں ہندوستانیوں کو دسہرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ہندوستان کے وزیر خارجہ کے آئندہ دورے کا اعلان کیا۔
انہوں نے لکھا ،’ڈاکٹر جے شنکر کی اسرائیل آمد سے قبل آپ سبھی کو شُبھو بجویا/ہیپی دسہرہ ۔ ہندوستان ایک اسٹریٹجک پارٹنر ہونے کے



ساتھ ساتھ بہت قریبی دوست بھی ہے‘۔
ہندوستان میں اسرائیل کے نئے سفیر ناورگیلون نے ان کے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ، ’ہم ڈاکٹر جے شنکر کو اسرائیل میں خوش آمدید کو پرجوش ہیں‘۔
مسٹر جے شنکر اگلے ہفتے اسرائیل کا دورہ کریں گے۔ رواں برس جون میں اسرائیل کے نئے وزیراعظم نفتالی بینیٹ کے اقتدار میں آنے کے بعد یہ پہلا اعلیٰ سطحی سرکاری دورہ ہوگا۔دائیں بازو کی یامینا پارٹی کے رہنما ، بینیٹ (49) جون میں بنجامن نتن یاہوکی جگہ لی جو 12 سال تک برسراقتدار تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.