نئی دہلی، 4 جنوری (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے دو طرفہ مسائل، ہند-بحرالکاہل اور سلگتے ہوئے عالمی مسائل سمیت مختلف موضوعات پر وسیع پیمانے پرتبادلہ خیال
کیا۔
دونوں رہنماؤں نے پیر کی رات ٹیلی فونک گفتگو کے دوران نئے سال کی مبارکباد کا تبادلہ بھی کیا۔
مسٹر جے شنکر نے منگل کو ایک ٹویٹ میں کہا، "وزیر خارجہ بلنکن کے ساتھ کل رات وسیع تبادلہ خیال ہوا۔