the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ:25نومبر(یواین آئی) جیور انٹرنیشنل ائیر پورٹ اور گنگا ایکسپریس وے پروجکٹ کا کریڈٹ لینے کی کوشش کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے کہا کہ کانگریس کے عدم تعاون کی وجہ سے ان کی حکومت میں یہ پروجکٹ پروان نہیں چڑھ سکا جبکہ سابقہ سماج وادی اور اب بی جے پی حکومت کے تساہلانہ



رویہ کی وجہ سے پروجکٹ کے سنگ بنیاد میں غیر ضروری تاخیر کی گئی۔

محترمہ مایاوتی نے جمعرات کو ٹوئٹ کیا' بی ایس پی حکومت گوتم بدھ نگر کے جیور علاقے میں تاج انٹرنیشنل ائیر پورٹ و ایوییشن ہب و نوئیڈا سے بلیا تک 8لین گنگا ایکسپریس وے وغیرہ پروجکٹوں کی معارفت یوپی میں روزگار و ترقی کو نیا آیا دے رہی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.