ٹوکیو/28جون(ایجنسی) جاپان کی راجکماری (27) سالہ Aiko ایک عام شہری (32) سالہ K. Moriya سے اس سال شادی کررہی ہیں۔ K. Moriya ایک شپنگ فرم میں کام کرتے ہی۔ جاپان کےقانون کے مطابق اگر راجکماری عام شہری سے شادی کرے تو انکا شاہی درجہ چھین جاتا ہے۔ وہیں
راجکماروں سے عام لڑکی سے شادی کرنے پر شاہی درجہ پر کوئی فرق نہیں پڑتا.
یہ جاپان میں یہ دوسرا موقع ہے جب رجکماری کا شاہی درجہ چھینا جانے والا ہے۔ پیچھلے سال ستمبر میں Aiko کی چچا زاد بہن رجکماری نے ایک عام شہری اور اپنے کالج کے دوست کے ساتھ سگائی کی تھی۔.