ٹوکیو، 24 اپریل (رائٹر) جاپان کے وزیر خزانہ تارو اسو نے اپنے عہدہ سے استعفی دینے سے انکار کر دیا ہے۔
مسٹر اسو نے کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات چیت کے دوران وزارت
خزانہ کے ایک سینئر افسر کی طرف سے مبینہ طور پر جنسی تشدد کرنے اور دستاویزات کے تبادلہ کو لے کر پوچھے گئے سوال کے جواب میں آج کہا کہ وہ استعفی نہیں دے رہے ہیں۔
رائٹر،اظ