ٹوکیو، 25 مارچ (اسپوتنک) جاپان کے وزیر اعظم نے یوشی ہیڈے سوگا نے جمعرات کے روز اس بات کی روز تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر کی طرف دو بیلسٹک میزائل داغے جس پر
جاپان نے احتجاج درج کیا ہے ۔
مسٹر سوگا نے کہا ’’ اس تجربےسے ہمارے ملک اور خطے کے امن و سلامتی کو خطرہ لاحق ہے ۔
یہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے ۔