ٹوکیو،28اگست(ایجنسی)جاپان کے جنوب مغربی صوبے میں شدید بارش کے بعد آئے سیلاب کی وجہ سے تین لوگوں کی موت ہوگئی۔
شدید بارش
کے بعد جاپان کے ساگا صوبے میں سیلاب میں ایک آدمی کی گاڑی بہہ گئی جس میں اس کی موت ہوگئی۔
اسی صوبے میں سیلاب سے ایک خاتون کی بھی موت ہوگئی۔