کلکتہ 17نومبر (یواین آئی) وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بنگال کے طلبا کو ایک اور تحفہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یکم جنوری کو ریاست میں یوم طلبا منایا جائے
گا۔
شمالی 24 پرگنہ کے مدھم گرام میں ضلع انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہہ سال کا پہلا دن طلبا کے نام وقف کریں گے۔
ہم 12 جنوری کو یوتھ ڈے مناتے ہیں۔