: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 اگست (یو این آئی) ملک کی راجدھانی دہلی سمیت دیگر تمام ریاستوں میں جمعہ کو شری کرشن جنم اشٹمی کا تہوار دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے مام مندروں میں ہاتھی گھوڑا پالکی، جے کنہیا لال کی گونج
سنائی دے رہی ہے اور مندروں کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا ہے راجدھانی دہلی میں صبح سے ہی لڈو گوپال کے درشن کے لیے مندروں میں رش ہے اور عقیدت مند قطار میں کھڑے ہو کر کنہیا کے درشن حاصل کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔