the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امراوتی/11اپریل(ایجنسی) آندھراپردیش میں جن سینا پارٹی کے ایک امیدوار نے لوک سبھا اور اسمبلی  انتخابت کے لیے ہورہی پولنگ کے دوران ای وی ایم مشن کو توڑدیا، اسکے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا، پولیس نے بتایا کہ مدھوسدھن گپتا نام کے امیدوار نے اننت پور ضلع کی گنٹاکل اسمبلی سیٹ کے ایک پولنگ بوتھ میں ای وی ایم کو اٹھاکر زمین پر پھینک دیا، نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گپتا Gooty گٹٹی میں پولنگ بوتھ پر اپنا ووٹ ڈالنے آئے تھے، وہاں پر وہ انتخابی ملازمین پر غصہ ہوگئے، کیونکہ انکا کہنا تھا کہ ای وی ایم میں ایم پی اور اسمبلی سیٹ صحیح سے نہیں دیکھ رہی تھی، نیوز ایجنسی کی طرف سے جاری ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ای وی ایم کو اٹھاتے ہیں اور فرش پر پھینک دیتے ہیں- بتادیں کہ آندھرا میں اسمبلی کی 175 اور لوک سبھا کی 25 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.