امراوتی/11مارچ(ایجنسی) جن سینا پارٹی نے آندھراپردیش لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کو لیکر 17 امیدواروں کی فہرست میں چار لوک سبھا کے لیے اور باقی اسمبلی کے لیے ہے.
جن سینا کے صدر پون کلیان نے املاپورم سیٹ پر ڈی ایم آر شیکھر کو پارٹی امیدوار
بنایا ہے جبکہ اکولا ستیانارائن کو راجمندری لوک سبھا سیٹ سے پارٹی کا ٹکٹ دیا ہے.
پون کلیان ٹیوٹ کرکے بتایا کہ 32 اسمبلی سیٹوں سے اپنے امیدوار طے کرلیے ہیں- جبکہ لوک سبھا کے 9 حلقوں کے امیدواروں کی فہرست فائنل ہے- جسکا اعلان مگنل یا چہارشنبہ کو ہوسکتا ہے-