: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ ، 02 اکتوبر (یواین آئی) انتخابی حکمت عملی اور جن سوراج کے معمار پر شانت کشور (پی کے ) نے آج باضابطہ طور پر جن سوراج کو ایک سیاسی پارٹی کے طور پر تشکیل دینے کا اعلان
کیا۔ مسٹر کشور نے بدھ کو یہاں ویٹرنری کالج کے میدان میں منعقدہ ایک عظیم الشان پرو گرام میں نہ صرف اپنی پارٹی کے نام کا اعلان کیا بلکہ پارٹی کے کار گذار صدر کا عوام سے تعارف بھی کرایا۔