: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو کہا کہ پردھان منتری جن دھن یوجنا ( پی ایم جے ڈی یو ) لوگوں، خاص طور پر خواتین، نوجوانوں اور پسماندہ طبقات کے لوگوں کی
مالی شمولیت کو فروغ دینے میں اہم رہی ہے مسٹر مودی نے جن دھن یوجنا کو 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر اسے کامیاب بنانے میں تعاون کرنے والوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے یہ بات کہی۔