the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 19 اگست (ایجنسی) ہریانہ کے هتھني كنڈ بیراج سے آٹھ لاکھ کیوسک پانی چھوڑے جانے کے بعد دہلی میں جمنا ندی کے پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے یہاں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ قومی دارالحکومت میں جمنا ندی پر بنے لوہے والے پل پر پیر کی صبح آبی سطح خطرے کے نشان کو پار کر گیا۔ وزیر اعلی اروند کجریوال نے صورت حال کی سنگینی کو



دیکھتے ہوئے تمام متعلقہ محکموں کی ہنگامی میٹنگ بلائی ہے جس سے ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔
قابل ذکر ہے کہ لوہے والے پل پر آبی سطح کے خطرے کا نشان 204.50 میٹر ہے اور آج صبح 10 بجے تک یہاں پر پانی کی سطح 204.80 میٹر ہو گیا۔ اس کی وجہ سے جمنا کے نشیبی علاقہ میں رہنے والے لوگوں کو محفوظ مقامات پر جانے کے لئے کہا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.