the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/14ستمبر(ایجنسی) نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کے قریب جمعرات کی صبح جموں راجدھانی ایکسپریس کا ایک کوچ پٹری سے اتر گئی. تاہم، اس واقعے میں کوئی بھی ہلاکت نہیں ہوئی. ایسا اس لیے کیونکہ ٹرین کاکوچ پٹری سے اترا تب تک پلٹ فارم پر ٹرین پہنچ چکی چکی تھی.

7 ستمبر کو، دہلی میں ایک ریل پٹری سے



اتر گئی تھی. دہلی کے منٹو برج کے پاس رانچی راجدھانی ایکسپریس پٹری سے اتر گئی. اس ٹرین کے انجن اور پاور بوگی پٹری سے اتر گئے ہیں. ہر روز یہاں سے 9 سے 10 ہزار ٹرینیں گزر جاتی ہیں نئی دہلی ریلوے اسٹیشن سے پہلے یہ واقعہ پیش آیا جہاں ٹرینوں کی رفتار عام طور پر آہستہ رہتی ہے. اگر ٹرین کی رفتار تیز ہوتی تو بڑا حادثہ ہو سکتا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.