: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سرینگر/28اپریل(ایجنسی) ہندوستان میں اہلکاروں کی لاپرواہی ہے کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے، حکام کی لاپرواہی کی وجہ سے امتحان اور نتائج دونوں کا مذاق بننا اب عام بات سی ہوگئی ہے، جموں کشمیر سیلکشن
کمیشن بورڈ کی اور سے ایک گدھے کے نام سے نائب تحصیلدار عہدے کی بھرتی امتحان کے لیے داخل خط جاری کیا گیا ہے، اس داخلے خط میں گدھے کی تصویر کے ساتھ اسکی دیگر معلومات بھی لکھی ہے، اس فارم میں گدھے کا نام کوچھر کر بتایا گیا ہے.