: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر ، 19 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے نوجوانوں کا جمہوریت میں ایک بار پھر اعتماد بحال ہوا ہے اور اب وہ
محسوس کر رہے ہیں کہ ان کا ووٹ تبدیلی کا محرک بن جائے گا انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو وافر مواقعے فراہم کرنا میرا مشن ہے تا کہ وہ اپنے مستقبل کا تعین کر سکیں۔