: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں، 15 اپریل (یو این آئی) فوج کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان پیر کی شام گولیوں کا تبادلہ ہونے کے بعد علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے انہوں نے کہا کہ محاصرے کو مزید سخت کرنے
کے لئے فوج کی مزید نفری کو تعینات کیا گیا ہے فوج کی وائٹ نائٹ کو ر نے منگل کی صبحایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا: اسرنکوٹ کے لسانہ علاقے میں گذشتہ شام پولیس کے ساتھ ایک مشترکہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ فائر نگ کا تبادلہ ہوا ۔