: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 اپریل (یو این آئی) جموں و کشمیر میں علیحدگی پسند تنظیم حریت کانفرنس سے و سے وابستہ ایک اور تنظیم جموں کشمیر ماس موومنٹ نے
علیحدگی پسند نظریہ ترک کر کے ملک کے اتحاد کے تئیں اپنی سیکجہتی کا اعلان کیا ہے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر یہ اطلاع دی۔