: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں15فروری(یو این آئی)نائب صدر جمہوریہ جگدیش دھنکھر نے ہفتے کے روز کہا کہ سال 2019میں دفعہ 370 کی تاریخی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں نیا دور شروع ہوچکا ہے اور اب یہ خطہ شورش زدہ نہیں
رہا ہے انہوں نے کہاکہ سال 2024کے دوران زائد از دو کروڑ ملکی اور بین الاقوامی سیاح وارد جموں وکشمیر ہوئے ان باتوں کا اظہار نائب صدر جمہوریہ نے ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی میں خطاب کے دوران کیا۔