the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
اقوام متحدہ/نئی دہلی ، 03 اگست (یو این آئی) اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل نمائندے ٹی ایس۔ تری مورتی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر ہندوستان کا ایک ناقابل تقسیم اور لازم و ملزوم حصہ ہے اور مرکز کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر سے متعلق تمام مسائل ملک کا اندرونی معاملہ ہے۔
جموں و کشمیر اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ماہانہ صدارت سنبھالنے کے بعد اقوام متحدہ کی قرارداد پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مسٹر تری مورتی نے بتایاکہ "سب سے پہلے میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ جموں و کشمیر ہندوستان ایک ناقابل تقسیم اور لازم و ملزوم حصہ ہے اور مرکز کے زیر انتظام ریاست جموں و



کشمیر سے متعلق مسائل ہندوستان کے اندرونی معاملات ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ جب بھی جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھایا گیا، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تقریبا تمام ارکین اس بات پر متفق رہے ہیں کہ یہ مسئلہ کونسل میں بحث کے لیے نہیں ہے۔
انہوں نے بتایا کہ 1972 شملہ معاہدہ جس کا حوالہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے خود دیا ہے، یہ التزام کرتا ہے کہ فریقین کے درمیان اختلافات کو پرامن ذرائع اور دو طرفہ بات چیت کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔ انہوں نےبتایا کہ چونکہ پاکستان نے اس پر دستخط کیے ہیں ، ہم پرامید ہیں کہ وہ اس پر عمل درآمد کریں گے اور شملہ معاہدے کی دفعات کو نافذ کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.