: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 25 ستمبر (یو این آئی) جموں و کشمیر میں ایک دہائی کے طویل عرصے کے بعد منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے 26 حلقوں پر پولنگ شد ومد سے جاری ہے سرکاری ذرائع کے مطابق دن کے ایک بجے تک
مجموعی طور پر 36.93 فیصد ووٹنگ ریکارڈ ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ دن کے ایک بجے تک ضلع سری نگر میں17.95 فیصد، ضلع بڈگام میں 39.43 فیصد،ضلع گاندربل میں39.29 فیصد،ضلع پونچھ میں49.94 ، ضلع راجوری میں46.93 اور ضلع ریاسی میں51.55 فیصد پولنگ ریکارڈ ہوئی ہے۔