the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جموں، 6 جنوری (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں سیکورٹی فورسز نے ہفتے کی صبح لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن لانچ کر دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ فوج کے رومیو فورس اور جموں و کشمیر پولیس کے سپیشل آپریشنز گروپ (ایس او جی) نے ہفتے کی صبح پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فوج کے رومیو



فورس اور جموں و کشمیر پولیس کے ایس او جی نے 30 دسمبر 2023 کو پونچھ کے کسبلاری علاقے میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ فوج نے بعد ازاں اس دھما کہ خیز مواد کو جنگل میں تباہ کر دیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق مشتبہ فراد کی نقل و حرکت کی اطلاع موصول ہونے کے بعد جمعے کے روز بھی فوج نے مینڈھر سیکٹر کے علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن لانچ کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.