: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 ستمبر (یو این آئی) جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 26 سیٹوں پر ہونے والی ووٹنگ میں 57.31 فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا الیکشن
کمیشن کی جانب سے آج جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں یہ اطلاع دی گئی ہے اس مرحلے میں کل 25.78 لاکھ رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 13.12 لاکھ مرد، 12.65 لاکھ خواتین اور 53 ٹرانس جینڈر ووٹرز ووٹ ڈالنے کے اہل تھے۔