نئی دہلی 12 فروری (یو این آئی) صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی کی خصوصی ہدایت پر کل یعنی 11 فروری کو جمعیۃ علماء ہند کا ایک پانچ رکنی وفد نے ہلد وانی فساد زہ علاقہ کا دورہ کیا۔ جہاں عدالتی فیصلہ کا انتظار کرنے کی یقین دہانی کے باوجود انہدامی کار روائی انجام دی گئی اور وفد کے طلب کرنے پر بھی نگر
نگم نے مسجد اور مدرسہ کو منہدم کرنے کے آرڈر کی کاپی نہیں دکھا پائے۔
آج یہاں جاری ایک ریلیز کے مطابق کرفیو اور انتظامیہ کی سختی کی وجہ سے فسادزہ علاقے میں جانا ممکن نہیں ہو پار تھا، بہت کوششوں کے بعد 11 فروری کو جمعیۃ علماء ہند کا ایک وفد فسادزہ مقامی جمعیہ کے ذمہ داروں سے ملاقات کر کے تفصیلی معلومات حاصل کیں-