: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 15 جون (ذرائع) پیغمر محمد کی شان میں گستاخی کے بعد ملک بھر میں غصے اور غم کی لہر کے دوران 18 جون 2022 بروز ہفتہ کے دن شام 7 بجے سے 10 بجے رات تک دارالسلام حیدرآباد میں جناب بیرسٹر اسد الدین اویسی کی صدارت میں جلسہ عظمت مصطفیٰ کا اہتمام ہوگا، جسے مشترکہ مجلس عمل (یونائیٹڈ ایکشن فورم) آرگانائز کررہے ہیں-
On 18th June 2022 (7 PM to 10 PM), Jalsa Azmat-e-Mustafa will be organised by Mushtarika Majlis-e-Amal (United Action Forum) in Darussalam, Hyderabad. [2/4]