the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 9 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ جل جیون مشن (جے جے ایم) کے ذریعہ ملک کی ترقی کو ایک نئی رفتار مل رہی ہے۔
اپنے ٹویٹ میں مسٹر مودی نے کہا ’’جل جیون مشن آج ملک کی ترقی کو نئی رفتار دے رہا ہے۔‘‘
انہوں نے کہا کہ گزشتہ تین سالوں میں جس طرح سے نل کے پانی کے کنکشن کروڑوں گھروں تک پہنچے ہیں، یہ عوامی امنگوں اور شراکت کی ایک بہترین مثال ہے۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ کے ساتھ جے جے ایم کی پیشرفت کی تفصیلات بھی



شیئر کیں۔ جے جے ایم کو وزارت جل شکتی کے تحت نافذ کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم نے 15 اگست-2019 کو جے جے ایم کا اعلان کیا تھا۔ اس کا مقصد 2024 تک ہر دیہی گھر اور سرکاری اداروں کو نل کا پانی فراہم کرنا ہے۔ اس کے اعلان کے بعد سے، چھ کروڑ سے زیادہ گھروں کو نل کے پانی کے کنکشن فراہم کیے گئے ہیں اور اس کے ساتھ ملک میں نل کے پانی کی سپلائی 3.23 کروڑ سے بڑھ کر 9.40 کروڑ سے زیادہ دیہی گھروں تک پہنچ گئی ہے۔ جے جے ایم کا بجٹ 2022-23 کے لیے بڑھا کر 60000 کروڑ روپے کردیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.