: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آستانہ (قازقستان) 4 جولائی (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی اجلاس کے موقع پر آج یہاں چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی جس میں سرحدی
علاقوں میں زیر التواء تعطل کو جلد حل کرنے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی ڈاکٹر جے شنکر نے ملاقات کے بعد 'ایکس' پر اپنی پوسٹ میں لکھا، "آج صبح آستانہ میں سی پی سی پولٹ بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی۔