: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
واشنگٹن، 22 جنوری (یواین آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ٹرمپ انتظامیہ کے امریکی قومی سلامتی کے نئے مشیر مائیکل والٹز سے ملاقات کی اور کہا کہ وہ نتیجہ پر مبنی ایجنڈے پر مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں ڈاکٹر جے شنکر اور والٹز کے درمیان منگل کو ان
کے عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ پہلی باضابطہ ملاقات تھی اس سے قبل ان کی ملاقات گزشتہ ماہ کے آخر میں بھی ہوئی تھی جب وزیر خارجہ امریکہ میں تھے وزیر خارجہ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا - "آج دوبارہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹز سے مل کر بہت اچھا لگا۔