: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ابوظہبی/نئی دہلی، 28 جنوری (یو این آئی) وزیر خارجہ (ڈاکٹر) ایس جے شنکر نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دورے کے دوران منگل کو ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ خالد بن محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی اور
دو طرفہ شراکت داری کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا ڈاکٹر جے شنکر نے رائسینا مغربی ایشیا کے افتتاحی اجلاس سے بھی خطاب کیا انہوں نے متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر انور گرگاش سے بھی بات کی۔