the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعرات کو شمال مغربی دہلی کے فساد زدہ جہانگیر پوری میں میونسپل کارپوریشن کی انسداد تجاوزات مہم پر اگلے دو ہفتوں تک روک لگانے کا حکم دیا جسٹس ایل این راؤ اور جسٹس بی آر گوائی پرمشتمل ڈویژن بنچ نے انسداد تجاوزات مہم پر کل لگائی گئی پابندی پر 'اسٹیٹس کو' برقرار رکھنے کا حکم دیا اس کے ساتھ ہی بنچ نے جمعیت علمائے ہند کی عرضی پر



جہانگیرپوری انسداد تجاوزات مہم جیسی کئی دیگر ریاستوں کی کارروائیوں کے معاملے میں مرکزی حکومت اور دیگر کو نوٹس بھی جاری کیا۔ انہوں نے عدالت عظمیٰ کے کل کے حکم پر فوری طورپر عمل درآمد نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔چیف جسٹس این وی رمنا، جسٹس کرشنا مراری اور ہیما کوہلی کی ڈویژن بنچ نے کل سینئر ایڈوکیٹ دشینت دوے اور کپل سبل کے خصوصی ذکر پر اسٹیٹس کو برقرار رکھنے کا حکم دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.