: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
امراوتی،2 جولائی(ایجنسی) آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی سے ریاستی دارالحکومت امراوتی میں امریکی قونصل جنرل کیتھرین بی ہڈا Katherine B Hadda نے ملاقات کی۔
یہ ملاقات سکریٹریٹ میں ہوئی جس میں کئی اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔
لوک سبھا، اے
پی اسمبلی کے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے وائی ایس آرکانگریس کے سربراہ وائی ایس جگن موہن ریڈی کو حیدرآباد میں متعینہ امریکی قونصل جنرل کیتھرین بی ہڈا نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی تھی اور مستقبل میں امریکہ، اے پی کے درمیان بہتر تعلقات کی امید ظاہر کی تھی۔