وجئے واڑہ ، 12 ستمبر (یو این آئی ) وائی سی آر کانگریس کے سربراہ اور آندھراپردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریائی برطانیہ کے دورے سے واپس آگئے ہیں۔
مسٹر ریڈی کا گناورم ہوائی اڈے پر نائب وزیر اعلی بی متیالہ
نائیڈو، وزراء جے رمیش کے ناگیشور راؤ، پی و شوروپ، چیف سیری دا کے جواہر ریڈی اور پولیس کے ڈائرکٹر جنرل (ڈی جی پی) کے وی راجیندر ناتھ ریڈی کے ساتھ ارکان پارلیمنٹ ، ریاستی قانون ساز (ایم ایل سی) کے کے ارکان اور ایم ایل اے نے استقبال کیا۔