the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حیدرآباد 30دسمبر(یواین آئی)تلگودیشم کے سربراہ این چندرابابو نائیڈو نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی آندھرا پردیش کے دارالحکومت کو تبدیل کرنے کا کوئی اختیار نہیں رکھتے۔
انھوں نے گنٹور سٹی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ



وہ امراوتی کو ہی ریاستی دارالحکومت کے طور پر برقرار رکھنے کی مساعی کررہے ہیں۔
انھوں نے تعجب کا اظہار کیا کہ آیا وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی ریاستی دارالحکومت کی منتقلی کا اختیار رکھتے ہیں؟ انھوں نے ریاست کے لئے تین دارالحکومتوں کی ضرورت پر سوال اُٹھائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.