وجے واڑہ 13 نومبر(یواین آئی)آندھراپریدش کے وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی نے جمعہ کو یہاں راجستھان میں گورنر بسوابھوشن ہری چندن سے ملاقات کی اور انہیں دیوالی کی مبارک باد پیش کی۔
مسٹر ریڈی نے
اہلیہ وائی ایس بھارتی کے ساتھ گورنر اور ان کی اہلیہ سپروا ہری چندن سے مل کر انہیں دیوالی کی مبارک باد دی۔
اس دوران وزیراعلیٰ اور ان کی اہلیہ نے گورنر اور ان کی اہلیہ کو بھگوان وینکٹیشور کی ایک مورتی نذر کی۔