5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
حیدر آباد 12 فروری (یو این آئی) صدر آندھراپردیش کانگریس وائی ایس
شر میلا نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی جگن موہن ریڈی کے دور حکومت میں
کسانوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا
ہے- چتور ضلع کے نگری میں روڈ شو سے خطاب
کرتے ہوئے انہوں ے برہمی کا اظہار کیا کہ ریاست کی تشکیل کے 10 سال ہونے کے باوجود
کوئی ترقی نہیں ہوئی ہے۔ وزیر اعلی نے انتخابات میں عوام سے کئے گئے ہر وعدہ کو
فراموش کر دیا ہے۔